سنگ سلوان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مجرالسلوان، یہ پتھر صاف شفاف، بلور سے مشابہت رکھتا ہے، فرق یہ ہے کہ پانی میں بھگونے سے نرم ہو جاتا ہے اور پانی دودھ کے زنگ کا ہو جاتا ہے، بلور میں یہ خاصیت نہیں ہے۔ افریقہ میں بہت مشہور ہے۔ زہریلا لیکن ادویات میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مجرالسلوان، یہ پتھر صاف شفاف، بلور سے مشابہت رکھتا ہے، فرق یہ ہے کہ پانی میں بھگونے سے نرم ہو جاتا ہے اور پانی دودھ کے زنگ کا ہو جاتا ہے، بلور میں یہ خاصیت نہیں ہے۔ افریقہ میں بہت مشہور ہے۔ زہریلا لیکن ادویات میں مستعمل۔